پشاور:بلدیوکمارکیس کی سماعت انسداددہشت گردی عدالت بونیرڈگرمیں ہوئی جہاں عدالت نے بلدیو کمارکو ناکافی ثبوت ہونے کی بنا پر کیس میں باعزت بری کرنے کےاحکامات جاری کئے۔ وزیراعلیٰ کے مشیراور اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی سورن سنگھ کو2016 میں اس وقت فائرنگ کرکےقتل کیاگیاتھا جب وہ اپنے حلقے بونیر سے واپس آرہے تھے اور بعد ازاں...
The post سورن سنگھ کے قتل کےالزام میں گرفتاربلدیوکمارباعزت بری appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2HStEFn
No comments:
Write comments