خواجہ آصف کي نااہلي کے بعد ملتان اور سيالکوٹ ميں کھلاڑيوں نے جشن منايا۔ تحريک انصاف کے کارکنان نے ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلائی جبکہ نوٹوں کی بارش بھی کردی۔ شاندار آتشبازي کا مظاہرہ بھي کيا گيا۔
The post خواجہ آصف کی نااہلی پر پی ٹی آئی کا جشن appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2JuksEh
No comments:
Write comments