عبد الحئی بنگلزئی نے بتایا کہ چونکہ بچی کی زندگی کو خطرہ لاحق تھا اور اس وقت فوری طور پرکہیں اور سے خون کا انتظام کرنا مشکل تھا اس لیے خون دینے کے لیے سب سے پہلے انھوں نے خود کو پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خوش قسمتی سے ان کا خون بچی کے خون سے میچ کر گیا جس پر انھوں نے خون کا ایک تھیلا دیا لیکن چونکہ یہ ناکافی تھا، اس لیے دو تھیلے ان کے دو گن مینوں نے بھی دیے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/39wQlLW
Thursday, 1 April 2021
کوئٹہ میں بچوں کا گلا کاٹنے کا واقعہ: اپنے خون کا عطیہ دے کر سات سالہ بچی کی جان بچانے والا پولیس افسر
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments