پشاور : پاکستان سپر لیگ 3 کے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 182 رنز کا ہدف دیا ہے، کامران اکمل 75 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے، ڈیرن سامی نے 36 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔
The post پشاور زلمی کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 182 رنز کا ہدف appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2FGkYS4
No comments:
Write comments