Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Thursday, 15 March 2018

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک اور 4 گرفتار

 راولپنڈی: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک جب کہ 4 کو گرفتار کرلیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں مستونگ، ڈیرہ مراد جمالی، اوچ اور سبی میں مشتبہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک جب کہ 4 کو گرفتار کرلیا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : 2 دہشت گرد گرفتار

آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود کا ذخیرہ، آئی ای ڈیز، ڈیٹو نیٹرز اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔

The post بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک اور 4 گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2pjniVh

No comments:
Write comments