ہنزہ: 78سالہ بابا علی رہبرکئی عشروں بعد پیروں پر کھڑےہوتےہی اپنے چینی معالجوں کاشکریہ اداکرنےپیدل چین کی جانب چل پڑے۔ ہنزہ کے78سالہ بابا کی ٹانگیں بیماری کےباعث 48 برس خراب تھیں۔ وہ چلنےپھرنےسے قاصراور بسترسے لگ کررہ گئےتھے۔ بابا اب نئی زندگی ملنے پر خوش ہیں۔علی رہبر نےچینی ڈاکٹرز کا شکریہ ادا کرنے کیلئےدونوں ممالک...
The post ہنزہ کا78سالہ بابا48برس بعدچلنےکےقابل ہوگیا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2I7IBji
No comments:
Write comments