جامعہ کراچی ميں ہراساں کرنے کے معاملے پر تحريک انصاف نے طالبات کیلئے انصاف مانگ ليا، سماء کی اسپيک اپ مہم کو بہترين پليٹ فارم قرار دیا، عارف علوی بولے کہ معاملے پر فوری کارروائی ہونی چاہئے۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔
The post پی ٹی آئی بھی طالبات کو ہراساں کرنے کیخلاف سماء کی ہم آواز appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2pon0fN
No comments:
Write comments