موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی پہناوے بھی اپنا روپ بدل لیتے ہیں، ڈیزائنرز نے موسم گرما کی مناسبت سے نت نئے ملبوسات متعارف کرا دیئے، کون کون سے پہناوے گرمیوں کا استقبال کریں گے، بتا رہی ہیں اسلام آباد سے ارحم خان اس رپورٹ میں۔
The post موسم کے ساتھ پہناوے بھی بدل گئے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2pqpNEj
No comments:
Write comments