راول پنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر نےکہاہےکہ بھارت کی جانب سےسیزفائرکی خلاف ورزی سےامن کونقصان پہنچ رہاہے۔خطےميں امن،معاشي ترقي کیلئےپاکستان کاکرداراہم ہے۔پاکستان کي امن کي خواہش کو بھارت کمزوري نہ سمجھے۔امريکاايک سپر پاورہے،يہ ايک حقيقت ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور نے نیوزکانفرنس کرتےہوئے کہاکہ پچھلے ہفتے سيکيورٹي اداروں پر...
The post جنرل باجوہ کی خواہش ملک کوامن کی جانب لوٹاناہے،ڈی جی آئی ایس پی آر appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2GDhCzi
No comments:
Write comments