شارجہ: پشاور زلمی نے کراچی کنگزکےخلاف اہم میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔ پاکستان سپر لیگ کا فیصلہ کن مرحلہ آپہنچاہے۔دفاعی چیمپئن پشاورزلمی کےلیےبقاکی جنگ شروع ہوچکی ہے۔پشاورزلمی آج کراچی کنگز سے اہم مقابلہ کررہی ہے۔شکست کی صورت میں سیمی الیون پلے آف کی دوڑ سے باہر ہوجائےگی۔ Need you support...
The post کراچی کنگز کےخلاف پشاورزلمی کاٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کافیصلہ appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2pcf9BM
No comments:
Write comments