Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Wednesday, 14 March 2018

پاکستان میں سکھ برادی کی شادیوں کی رجسٹریشن کا بل منظور

لاہور  : پنجاب اسمبلی سے سکھ برادی کی شادیوں رجسٹریشن کا بل منظور ہوگیا جس کے بعد پاکستان دنیا میں سکھوں کی شادیاں رجسٹرڈ کرنیوالا پہلا ملک بن گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سکھ برادی کی شادیوں کی رجسٹریشن سے متعلق بل پیش کیا گیا جو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا جب کہ پنجاب حکومت کے پانچ پارلیمانی سالوں میں منظور ہونے والا پہلا پرائیویٹ ممبر بل ہے اور اس بل کی منظور کی بعد پاکستان دنیا میں سکھوں کی شادیاں رجسٹرڈ کرنیوالا پہلا ملک بن گیا، بل کے متن میں کہا گیا کہ 18 سال سے کم عمر سکھ لڑکے یا لڑکی کی شادی رجسڑ نہیں ہوگی۔

واضح رہے بھارت میں سکھوں کے لیے علحیدہ سے کوئی میرج ایکٹ نہیں ہے اور بھارت میں سکھوں کی شادیاں ہندو میرج ایکٹ کے تحت رجسڑڈ کی جاتی ہیں۔

The post پاکستان میں سکھ برادی کی شادیوں کی رجسٹریشن کا بل منظور appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2pbBGie

No comments:
Write comments