رپورٹر : عاطف کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ کے مکان میں ہونے والے دھماکے کی نوعیت کا تاحال تعین نہ ہوسکا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحقیقات جاری۔ واضح رہے کہ دھماکا قلعہ سیف اللہ ٹاؤن میں جمعرات کی شب اولڈ ریلوے اسٹیشن کے قریب مکان میں ہوا۔ پولیس کے مطابق ایف...
The post قلعہ سیف اللہ دھماکے کی نوعیت کا تعین نہ ہوسکا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2tPosfL
No comments:
Write comments