اسلام آباد: پی ٹی آئی نےاعظم سواتی کوسینیٹ میں اپوزیشن لیڈرنامزدکرنےکافیصلہ کیاہے۔ سماءکےمطابق عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کورگروپ کااجلاس ہوا۔اجلاس میں پی ٹی آئی کور کمیٹی نےاعظم سواتی کوسینیٹ میں اپوزیشن لیڈرنامزدکرنےکافیصلہ کیاہے۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کےحوالےسے پی ٹی آئی اپنےامیدوارکیلئےدیگرجماعتوں سےرابطےکرےگی۔ اس کے علاوہ کورگروپ نےلاہورسمیت مختلف شہروں میں مزیدجلسوں...
The post پی ٹی آئی کااعظم سواتی کواہم ذمہ داری دینےکافیصلہ appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2HFpDk2
No comments:
Write comments