Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Thursday, 15 March 2018

تصویریں کھنچوانے کے شوقین شیروں کا خاندان

نئی دہلی: قطار میں بیٹھے شیروں کی فیملی فوٹو نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے ہیں۔

بھارتی ریاست گجرات کے جونا گڑھ گیر جنگل میں شیروں کی ایک فیملی نے کیمرے کے سامنے منفرد انداز میں  ایک دوسرے کے پیچھے بیٹھ کر قطاربنالی۔ شیروں کی اس خوبصورت فیملی فوٹو کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔

تصاویر لینے والے فوٹو گرافر نے بتایا کہ وہ جنگل میں اپنے معمول کے فیلڈ ورک پر تھا کہ اچانک ایک مادہ شیر اس کے سامنے آکر بیٹھ گئی جس کے پیچھے پیچھے ایک ایک کرکے اس کے بچے بھی آگئے اور حیران کن طور پر سب اس انداز میں بیٹھے کہ قطار بن گئی۔

فوٹوگرافر کا کہنا ہے کہ اس نے موقع غنیمت جانتے ہوئے شیروں کی فیملی فوٹوگراف بنالی جسے ہر دیکھنے والے نے بہت پسند کیا۔

The post تصویریں کھنچوانے کے شوقین شیروں کا خاندان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2FK0Uui

No comments:
Write comments