دسمبر میں خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل بکاخیل میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران پولنگ سے ایک روز قبل شام کو دو پولنگ سٹیشنز پر حملے میں پولنگ کے عملے کو انتخابی مواد سمیت اغوا کر لیا گیا تھا۔ اس معاملے پر الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ شاہ محمد اور ان کے بیٹے مامون رشید ان واقعات میں ملوث تھے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/Lrz8HVYtK
Tuesday, 1 February 2022
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد کو پانچ سال کے لیے نا اہل کر دیا
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments