پچیس مارچ کوکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والا پی ایس ایل کا فائنل دیکھنےکے ایک ہزار اور چار ہزار والے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے ہیں ۔سستے ٹکٹوں کی عدم دستیابی پر نوجوان احتجاج کررہے ہیں۔ مزید بتا رہے ہیں سما کے نمائندہ شعیب جٹ
The post پی ایس فائنل؛سستے ٹکٹ نہ ملنے پرنوجوانوں کا احتجاج appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2IpP5em
No comments:
Write comments