کراچی میں دودھ کی قیمتوں کا تعین نہ ہوسکا۔ دودھ فروش اپنی ضد پر قائم ہیں کہ دودھ سو روپے لیٹر ہی فروخت کریں گے جبکہ کمشنر کراچی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دودھ 85 روپے پر فروخت کیا جائے۔ تازہ صورتحال کیا ہے؟ بتا رہے ہیں سماکے نمائندہ علی حسنین
The post کراچی: دودھ فروش ضدپراڑگئے؛دکانیں بند appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2pfk7wI
No comments:
Write comments