شارجہ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شارجہ میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے گروپ میچز کے آخری مرحلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے اسلام آباد یونائیٹڈ 12 پوائںٹس کے ساتھ پوائنٹ ٹیبل پر سہرفہرست ہے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 پوائںٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے جب کہ دونوں ٹیمیں ہی اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرچکی ہیں۔
The post کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2tT75L7
No comments:
Write comments