کراچی : ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالرشيد کا کہنا ہے کہ شہري جمعہ تک احتیاط کریں، بدھ اور جمعرات کو گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا، جب کہ پارہ 40 ڈگري سينٹي گريڈ تک جائے گا، میٹ آفس کا مزید کہنا تھا کہ جمعہ تک گرمي کا زور برقرار رہے۔ وڈیو دیکھیں۔
The post کراچی کے شہری جمعہ تک احتیاط کریں،محکمہ موسمیات appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2ukAkGR
No comments:
Write comments