دبئی:آئی سی سی نےنئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ آسٹریلیاء اور جنوبی افریقا کےدرمیان ٹیسٹ میچ کےبعد جاری کی گئی۔ آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ کےمطابق بالرزمیں جنوبی افریقا کےمورنی مورکل5درجےبہتری کےبعد5ویں نمبرپرآگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کےفاسٹ بالرٹرینٹ بولٹ12ویں سے7ویں نمبرپرآگئےہیں۔ آئی سی سی ٹاپ ٹین بالرزمیں...
The post آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2G9Q2tH
No comments:
Write comments