سماءکے اینکرپرسن ندیم ملک نےکہاہےکہ حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان اعتماد کا فقدان ملاقاتوں سےختم نہیں ہوگا،اس کے لیے کام کرنا ہوگا۔انھوں نےکہاہےکہ اس ملاقات میں کن امورپربات ہوئی،ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ ندیم ملک کا تبصرہ سنیے۔
The post وزیراعظم کی چیف جسٹس سےملاقات،ندیم ملک کا تبصرہ appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2GAAHlo
No comments:
Write comments